17

mirpur news

میرپور (جیوکمشمیر نیوز)ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم نے عوامی شکایت کا فوری ایکشن لے لیا رٹھو عہ ہریام پل کی زیر تعمیر جگہ پر ٹریفک اور نوجواں کی پر پابندی ، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے پر سخت سزادی جائے گی
رٹھوعہ ہر یام پل پر گاریاں توچلنی نہیں اب یہی کام رہ گیا ہے نوجوان کے اس عمل کو آپ کیا کہیں گے ؟تفریح یا حماقت ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں